ڈب[1]
معنی
١ - انٹی، گرہ، تہمد اور دھوتی وغیرہ کا اوپری سرا جسے موڑ کر اس میں کوئی چیز وغیرہ رکھ لی جائے۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - انٹی، گرہ، تہمد اور دھوتی وغیرہ کا اوپری سرا جسے موڑ کر اس میں کوئی چیز وغیرہ رکھ لی جائے۔ ڈب دار جوڑ ڈب گر ڈب گری a pouch or pocket